نیٹ پارے

ناراض وقت کو منانے کے لیے، بور لمحے خوش گوار بنانے کے لیے
ادھر ادھر سے، انٹرنیٹ بھر سے رنگارنگ،چٹخارےدار اور کارآمدویب سائٹس

یہ نیٹ پارے اردو وی او اے (urdu voa)
کی ویب سائٹ پردیے گئے ہیں۔ آپ کی خدمت میں صفحے کا ربط حاضر ہے۔

http://www.voanews.com/urdu/net-paare.cfm

Posted byعین لام میم at 1/09/2009 12:49:00 PM  

5 comments:

Qadeer Ahmad said... Friday, January 09, 2009 3:50:00 PM  

خوش آمدید

ویسے اگر آپ اچھی اچھی سائیٹوں کے لنک یہاں دیں تو مزید بہتر ہوگا
:)

DuFFeR said... Friday, January 09, 2009 8:30:00 PM  

آخر کار اس بلاگ پر بھی کویی ایکٹیوٹی ہو ہی گءی
:)

Rashid Kamran said... Saturday, January 10, 2009 12:49:00 AM  

یار میں اس بلاگ میں کافی کچھ لکھنا چاہتا ہوں‌لیکن یہ اردو دوست نہیں ہے جس کی وجہ سے لکھتے ہوئے اور بعد میں پوسٹ کی شکل دیکھ کر کوفت ہوتی ہے۔ قدیر صاحب صرف استعمال کے نقطئہ نگاہ سے عرض کی ہے امید ہے توجہ فرمائیں گے۔

ڈفر said... Monday, January 12, 2009 10:22:00 AM  

تو کیا اسکو اردو دوست نہیں بنایا جا سکتا؟

ARIF JAMAL -EDITOR / PUBLISHER said... Saturday, September 12, 2009 4:44:00 PM  

aap ka blog ek bahtreen blog hai.
arif jamal
editor/publisher
qutub mail-urdu daily.
new delhi--india.

Post a Comment